اردو صفحہ

ڈیلٹا ٹیکنالوجی سالیوشنز کا مقصد صرف کسٹمر بنانا ہی نہیں بلکہ آپ کے کاوبار کو ترقی کی شاہرہ پر گامزن کرنا ہے ۔.



بزنس میں موجود لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ نئے خیالات اور نئی ٹیکنالوجی کاروبار کے لئے کتنا مفید ہوتی ہے۔ اسی لئے جب کمپیوٹرز عام ہوئے تو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ استعمال کاروباری لوگوں نے شروع کیا۔ پاکستان میں بھی ہر بڑے سیٹ اپ نے اس ٹیکنالوجی کو اپنا لیا ہے مگر حیرت کی بات ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی ایک بہت بڑا کاروباری طبقہ ہے جو اس نعمت سے استعفادہ حاصل کرنے سے تکراتا ہے۔ آج کل کاروبار میں ترقی اور کمپیوٹر کا استعمال لازم و ملزوم ہوگئے ہیں۔

اگر آپ کا کاروبار ترقی کررہا ہے تو آپ کو کمپیوٹر سافٹ ویئر کی ضرورت پڑے کی تاکہ آپ بڑھتے ہوئے کاروبار کی تمام طرح کی لوازمات کو پورا کرسکیں۔ اور اگر آپ کاروبار میں ترقی کا خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے کاروبار شروع کرنے جارہے ہیں تب بھی آپ کے لئے لازم ہے کہ آغاز میں ہی اپنے کاروبار کو ترقی کےلئے تیار کرلیں اور بغیر کسی رکاوٹ کے پہلے دن سے اپنے کاروبار کے ہر پہلو پر بھرپور نظر رکھیں۔

کاروبار میں روزمرہ کے اعمال کا مکمل ریکارڈ رکھنا اور پھر اس ریکارڈ سے قابل فہم رپورٹس کی صورت میں مخصوص حساب کتاب پر نظر رکھنا ہی کاروبار کی ترقی کا راز ہوتا ہے۔ کاروباری رپورٹس کی مقصد آپ تک متعلقہ ضروری معلومات کو پہنچانا تاکہ آپ بروقت اہم فیصلے کرسکیں۔ کاروبار میں وقت کی بہت اہمیت ہوتی ہے اگر ہمارے پاس پوری معلومات نہ ہوں تو ہمارا مدمقابل بروقت فیصلوں کی روشنی میں ہم سے آگے نکل جائے گا۔ اگرآپ اپنے کاروبار کوترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ کو بھی ایک ایسا سافٹ ویئر استعمال کرنا چاہیے جو آپ کے اسسٹنٹ کے طور پر آپ کے کاروباری ریکارڈ کو محفوظ رکھ سکے۔ اور آپ کو ضرورت کے وقت کاروباری ڈیٹا کے ڈھیر میں سے قابل فہم تجزیاتی معلومات فراہم کرسکے۔

اگر آپ ٹریڈنگ بزنس میں ہیں جس میں اشیاء خریدی اور بیچی جاتی ہیں تو آپ کو ایک انوینٹری سافٹ وئیر کی اشد ضرورت ہے۔ اس کی مدد سے آپ اپنے تمام خرید و فروخت اور آمدن و خرچ کا مکمل حساب کتاب نہایت آسان اندازمیں محفوظ کرسکتے ہیں۔ آپ کو صرف خرید و فروخت کے بل انٹر کرنے ہیں۔ سافٹ وئیر سیل اور پرچیز کے علاوہ تمام متعلقہ کھاتوں کوخود بخود مکمل کرتاہے۔ بلوں کی انٹری پرپارٹی لیجر اور سٹاک لیجربھی خودکار طریقہ سے اپ ڈیٹ ہوجائیں گے۔ رقم کی وصولی پر کیش بک کےعلاوہ پارٹی لیجرز بھی اپ ڈیٹ ہوجاتے ہیں۔ اس سادہ اورنہایت مختصرریکارڈ کے اندراج سے جو مختلف طرح کی رپورٹس ہروقت تیار حالت میں ملتی ہیں ان میں تمام واجب الوصول اور واجب الادا کی رپورٹس، موجودہ سٹاک کی پوزیشن، سیلزاور پرچیز کا مکمل تاریخ وار ریکارڈ، کیش بک، پارٹی کے تفصیلی کھاتے اور منافع کی تفصیلی رپورٹس شامل ہیں بزنس کی ترقی میں جس چیز کی بہت اہمیت ہے وہ ہے اپنے کاروبار کی صحیح صورتحال کو سمجھنا۔ مخصوص اوقات میں کیا سیل ہوا؟ کس کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے کس میں منافع زیادہ حاصل ہوا؟ کس چیز کی کاسٹ آف سیل زیادہ ہے؟ کون سے کسٹمر سے کتنا بزنس کیا اور کتنا منافع کمایا؟ سٹاک کتنا پڑا ہے اور اس کی قیمت کیا ہے؟ کون سی اشیاء اسٹاک میں ختم ہونے والی ہیں؟ کتنے پیسے واجب الادا ہیں اور کتنے لوگوں سے لینے ہیں؟ خرچوں میں کتنا اضافہ ہوا اور کس مد میں زیادہ خرچہ ہوا؟۔۔۔۔

ایسے بہت سے سوالات ہیں جن کا بروقت جواب ملنا بزنس کی ترقی کے لئ بہت ضروری ہے۔ ان سوالات کے جواب کتابی حساب کتاب سے حاصل کرنا باممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہے۔ اگر ہم اپنے کاروبار کو کمپیوٹرائیز کرلیں تو ان جوابات کا حصول ایک کلک کی دوری پر رہ جاتاہے۔ ایک اچھے سافٹ وئیر کی مدد سے ہم کیا حاصل کرتے ہیں۔ ڈیلٹا ٹیکنالوجی سالیوشنز ، ایک اسی فرم ہے جو ایسے ہی ڈیٹابیس سافٹ وئیرتیارکرتی ہے۔ اس کا ایک سافٹ وئیر ”آٹو ڈیلر منیجمنٹ سسٹم” آٹو انڈسٹری سے متعلق کاروباری حضرات میں کافی مقبول ہوا ہے۔ یہ ایک انونٹری سافٹ وئیر ہے جو کہ آٹو ڈیلرز شاپس اور شو رومز میں کامیابی سے استعمال ہورہاہے۔ ایسے ہی کسی سافٹ وئیر کی آپ کے بزنس کو بھی ضرورت ہوگی تاکہ اپنی روزانہ کی کاروباری سرگرمیوں کا محفوظ ریکارڈ رکھ سکیں۔ اور پھر اس ریکارڈ کو اپنے کاروبار کی ترقی کے لئے استعمال کرسکیں۔

Company Information

Del Tech Sol is a software house that provides IT Solutions.

Our Services

We offer a wide range of software development, web development and IT related services as listed below.

  • Software Development

    we are a Pakistan based software and Internet applications development company, offering a wide range of products, services and solutions

  • Web Design & Development

    Our business brand is in operation since more than six years in web industry and is considered & highlighted among most reputed organizations to approach for web based solutions.

  • Hardware Support & Solution

    Del Tech Sol offers a large and varied set of product sales and services including a full range of hardware solutions from basic level PCs/Notebooks to high-end servers for the needs of Corporate, Small Businesses and Home customers.

watch image
  • Graphic Designing

    Delta Technology Solutions provides the services of Graphic Designing. Delta Technology Solutions provides the services of Graphic Designing.

  • Network Security& installation

    Del Tech Sol network security is a powerful security solution for businesses of all sizes, as it includes Gateway Anti-Virus, Anti-Spyware, Intrusion Prevention and Application Intelligence and Control Service.

  • Tech Consulting & Training

    Whether you need network consulting, information technology consulting services, IT outsourcing, IT consulting services, outsourced IT, technical support services, computer security consultants, small business server consulting,we've got the solution.

What our clients say

It is always a pleasure to work with Del Tech Sol, they understand the customer requirement and execute it perfectly. They always try to accommodate our request for any modifications and changes, even if they have to go an extra mile.

Successful projects

Our abilities are surpassed only by the number of successful projects we've launched.

Successful projects we've launched. We engineer software, apps, and websites for everyone: from large universities to boutique advertising agencies, multinational corporations to small non-profits. Inventory software for various industries. Application development Need a custom way to interact with your data? Need simple tasks automated, specialized reporting access, or just want to open up your data to a broader audience? Delta Technology Solution can develop a tailored solution across a range of industries and activities, including higher education, financial services, billing, scheduling, marketing, workflow automation, and database optimization.

watch

Some of our Products

Some products are as follows

Inventory Management

Inventory Management Syatem is a software that is used in various industries successfuly. This software designed by Delta Technology Solution.

Services Management

Service Management Syatem is a software that is used in various industries successfuly. This Application designed by Delta Technology Solution.

Customer Relation Management


Customer Relation Management Syatem is a software that is used in various industries successfuly.

Sales Management

Sales Management Syatem is a software that is used in various industries successfuly. This software designed by Delta Technology Solution.

contact@del tech sol

Thank you for your interest in our services. Please provide us the information and we will contact you to discuss your specific IT needs or Email us: info@deltechsol.com